میٹھی روئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شکر کے باریک روئی کے گالوں جیسے لجھے جو مشین سے بنائے جاتے ہیں اور جسے بڑھیا یا گڑیا کے بال بھی کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شکر کے باریک روئی کے گالوں جیسے لجھے جو مشین سے بنائے جاتے ہیں اور جسے بڑھیا یا گڑیا کے بال بھی کہتے ہیں۔